چین کی "ڈائنیمک زیرو کووڈ پالیسی" کے ثمرات

2022/05/13 16:41:29
شیئر:

معروف جریدے "نیچر " کے مطابق اگست 2021 کے بعد سے چین کووڈ۔19کی وبائی صورتحال اور مختلف تغیرات سے نمٹنے کے لیے  "ڈائنیمک زیرو کووڈ پالیسی" پر عمل پیرا ہے ۔چین اب اس بات پر غور کر رہا ہے کہ آیا یہ پالیسی کتنی دیر تک برقرار رہ سکتی ہے۔چین ویکسین اور اینٹی وائرل علاج تک رسائی کو یقینی بنا کر کمزور  طبقوں کے تحفظ کو یقینی بنا رہا ہے ۔یوں صحت کی دیکھ بھال کے نظام پر پڑنے والے دباو کو کافی حد تک روکا گیا ہے۔