افغان طالبان ڈیڑھ لاکھ اہلکاروں پر مشتمل باقاعدہ فوج تشکیل دیں گے

2022/05/16 16:12:30
شیئر:

 افغان عبوری حکومت نے 15 تاریخ کو اعلان کیا کہ وہ 150,000 اہلکاروں پر مشتمل  باقاعدہ فوج بنا ر ہے ہیں اور اس کے لیے 130,000 سے زیادہ افراد کو بھرتی کرلیا گیا ہے۔

 افغان میڈیا ڈان نیوز نیٹ ورک کے مطابق، افغان عبوری حکومت کی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا: "بھرتی مکمل ہونے کے بعد، افغانوں کو ایک آزاد، اہل اور وفادار فوج نظر آئے گی جو کہ افغان سرزمین اور سرحدوں کی سیکیورٹی اور تحفظ فراہم کرے گی۔  "