ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں تائیوان سے متعلق تجویز کو دوبارہ مسترد کر دیا گیا

2022/05/23 19:43:45
شیئر:


تیئیس مئی کو  جنیوا میں۷۵  ویں ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں تائیوان کو  بحیثیت مبصر، ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں شرکت کی دعوت دینے  کی تجویز    مسترد کرتے ہوئے اسے اسمبلی ایجنڈے میں شامل نہیں کیا گیا ۔اس فیصلے سے ثابت ہوتاہے کہ ایک چین کا اصول بین الاقوامی برادری کا عمومی اتفاق رائے بن چکا ہے اور  یہ لوگوں کی خواہش اور وقت کے تقاضوں کے مطابق ہے۔