وزارت خارجہ کی طرف سےچین کے حوالے سے جاپان کی منفی حرکات پر احتجاج

2022/05/25 10:22:57
شیئر:

24 مئی کی شام کو چینی وزارت خارجہ کے ایشیائی امور کے شعبہ کے ڈائریکٹر جنرل لیو جن سونگ نے چین میں جاپانی سفارت خانے کے سینئر منسٹر کے ساتھ ایک ہنگامی ملاقات کی جس میں جاپان امریکہ سمٹ  ،جاپان-امریکہ مشترکہ بیان اور جاپان-امریکہ-بھارت-آسٹریلیا "کواڈ میکانزم"  سمٹ میں چین سے متعلق چاپان کے غلط اظہار خیالات اور سرگرمیوں پر سخت  عدم اطمینان کا اظہار کیا اور احتجاج ریکارڈ کروایا اور  اس حوالے سےسنگین خدشات کا اظہار کیا۔