افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2022/05/26 09:42:41
شیئر:

25 تاریخ کوافغانستان کے دارالحکومت  کابل کے سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ نے خبر جاری کی کہ کابل کے تیسرے سیکیورٹی ڈسٹرکٹ کی ایک مسجد میں دھماکہ ہوا ہے۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکے سے کئی انسانی جانوں کا  نقصان ہوا ہے۔
کابل کے ایمرجنسی ہسپتال نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا کہ ہسپتال میں 22 زخمی لائے گئے جن میں سے پانچ ہسپتال پہنچتے ہی دم توڑ گئے۔