چینی تحفط امن دستے کے سپاہی

2022/05/27 10:31:33
شیئر:

اقوام متحدہ کے امن مشن میں دوسرے سب سے زیادہ  رقوم ادا کرنے والے اور سلامتی کونسل کے مستقل ارکان میں سب سے زیادہ فوجی دستے بھیجنے  والے ملک کے طور پر، چین نے 1990 سے لے کر اب تک اقوام متحدہ کے 25 امن مشنوں میں حصہ لیا ہے، 50,000 سے زیادہ امن فوجی بھیجے ہیں،  جنہوں نے کمبوڈیا، سوڈان، لبنان سمیت 20 سے زائد ممالک اور خطوں میں  علاقائی سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھنے اور میزبان ممالک کی اقتصادی اور سماجی ترقی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اب تک 16 چینی امن فوجی بیرونی ممالک میں شہید ہو چکے ہیں۔
29 مئی اقوام متحدہ کے امن دستوں کا عالمی دن ہے۔ آئیے ذیل میں چینی امن دستے کی تصاویر  دیکھیں۔