ایران میں کمرشل عمارت گرنے کے حادثے میں 29 افراد ہلاک

2022/05/30 10:59:38
شیئر:

انتیس مئی کو جنوب مغربی ایران کے صوبہ خوزستان کے گورنر صادق خلیلیان نے اپنے بیان میں کہا کہ  تیئیس تاریخ صوبہ خوزستان کے شہر  آبادان میں واقع ایک عمارت منہدم ہوگئی ، جس کے نتیجے میں

29 افراد جان بحق اور 38 افراد لاپتہ ہوگئے ۔گورنر کے مطابق امدادی کارروائیاں اب بھی جاری ہیں اورمتعلقہ ادارہ اس حادثے کی تحقیقات کررہا ہے۔

ایران میں اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے غم میں  29 مئی کو "قومی یوم سوگ" منایا گیا۔