امریکہ میں آتشیں اسلحہ کی روک تھام ناممکن ،نیو یارک ٹائمز

2022/05/31 16:09:15
شیئر:

نیو یارک ٹائمز کے مطابق حالیہ دنوں، ریپبلکن ایسے عناصر کے خلاف دھمکی آمیز رویہ اپنا رہے ہیں جو اپنے نجی ہتھیاروں میں کمی کی ہمت کر رہے ہیں۔ امریکہ جیسے ملک میں کم از کم قومی سطح پر بندوقوں کے بارے میں کچھ کرنا ناممکن ہے کیونکہ ڈیموکریٹس کسی ایسی پارٹی کے تعاون پر انحصار کر رہے ہیں جو ہنگامی آرائی کے امکان کو محفوظ رکھتی ہے۔ ٹیکساس میں بچوں کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ بھی اس صورتحال میں بہت کم تبدیلی لا سکا ہے۔