پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کا حملہ

2022/06/04 15:56:49
شیئر:
4 تاریخ کو پاکستانی مسلح افواج کےمحکمہ  تعلقات عامہ کی اطلاع کے  مطابق، 2  تاریخ کی شام سے 3 تاریخ تک  دہشت گردوں کے ایک گروپ نے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں حملہ کیا۔ دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے  تبادلے میں سیکیورٹی فورسز کے دو اہلکار مارے گئے۔