دیوار چین کا خوبصورت منظر

2022/06/06 15:11:23
شیئر:

پانچ جون کو بارش کے بعد صبح سویرے، شمالی چین کے صوبہ حے بے کے چھینگ ڈے شہر میں واقع جن شان لین دیوار چین پر بادلوں کا سمندر انتہائی خوبصورت دکھائی دے رہا ہے۔ پہاڑوں میں بادل اور دھند دریا کی طرح بہہ اور پھیل رہے ہیں، اور دیوار چین وقتاً فوقتاً اس سمندر میں گم اور ظاہر ہوتی دکھائی دیتی ہے۔