"زراعت ، دیہات اور کسانوں "کے امور سے متعلق شی جن پھنگ کی کتاب کا اجرا

2022/06/06 19:12:12
شیئر:
"زراعت ، دیہات اور  کسانوں "کے امور سے متعلق شی جن پھنگ کی کتاب حال ہی میں شائع ہوئی ہے اور ملک بھر میں تقسیم کی گئی ہے۔اس کتاب میں "زراعت، دیہات اور کسانوں" کے کام پر شی جن پھنگ کے 61 اہم مسودات شامل ہیں۔ ان میں سے کچھ نسخے پہلی بار شائع ہوئے ہیں۔
زراعت اور دیہی علاقوں میں کسانوں کا مسئلہ چین کی  قومی معیشت اور لوگوں کی روزی روٹی سے جڑا بنیادی مسئلہ ہے۔ "زراعت، دیہی علاقوں اور کسانوں" کے کام پر شی جن پھنگ کی نظریات،  نئے دور کے لیے چینی خصوصیات کے ساتھ سوشلزم پر شی جن پھنگ کی سوچ کا ایک اہم حصہ ہے۔جو ایک طاقتور جدید سوشلسٹ ملک کو ہمہ جہت طریقے سے تعمیر کرنے اور چینی قوم کے عظیم نشاۃ ثانیہ کے چینی خواب کو تعبیر کرنے کے لیے رہنما اہمیت کا حامل ہے۔