امریکہ میں کووِڈ ویکسین کی کروڑوں خوارکیں ضائع کر دی گئیں

2022/06/09 12:33:52
شیئر:

نیوز جریدے کے مطابق امریکہ میں مختلف فارمیسیوں، ریاستوں، علاقوں اور وفاقی ایجنسیوں نے دسمبر 2020 سے مئی کے وسط تک 82.1 ملین کووِڈ ویکسین کی خوراکیں ضائع کی ہیں۔ یہ اعداد و شمار  امریکی سی ڈی سی نے این بی سی  نیوز کے ساتھ شیئر کیے ہیں۔ ملک میں  دو  فارمیسی چینز، سی وی ایس اور وال مارٹ نے اسی مدت کے دوران مجموعی ضائع کردہ خوراکوں کا ایک چوتھائی سے زائد  ضائع کیا ہے۔