چالیس فی صد امریکی " گن وائلنس " کو تشویشناک مسائل میں سر فہرست مسئلہ قرار دے رہے ہیں

2022/06/13 19:35:49
شیئر:

گن وائلنس آرکائیو کے اعدادو شمار کے مطابق امریکہ میں اس سال اب تک بڑے پیمانے پر فائرنگ کے 248 واقعات ہو چکے ہیں  سال 2021 میں 258جب کہ سال2020میں  فائرنگ کے173 واقعات ہوئے تھے .
امریکہ کی سیاسی پارٹیز کی رائے بھی اس مسئلے پر پہلے کی نسبت تبدیل ہوئی ہے.مئی کے اوائل میں 33 فیصدڈیموکریٹس نے اس مسئلے کو سب سے زیادہ تشویشناک مسئلہ قرار دیا تھا تاہم اب  58 فیصد کی رائے میں یہ تشویش ناک مسائل میں سرفہرست ہے ، جبکہ 41 فیصد انڈی پینڈنٹس کی بھی یہی رائے ہے ۔