وبا سے متعلق امریکہ میں شعبہ صحت کے مقامی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ وبا ابھی بھی موجود ہے

2022/06/14 18:28:25
شیئر:

امریکہ کے شعبہ صحت کےمقامی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ چونکہ بہت سے امریکیوں کو اس بات کا یقین ہے کہ وبا ختم ہو گئی ہے ۔لیکن کووڈ-۱۹  کے پھیلاؤ  کی شرح بدستوربلند ہے اور تین ماہ میں پہلی بار ہسپتالوں میں داخل ہونے والوں کی تعداد ڈبل ڈجٹ میں پہنچ گئی ہے۔

سی ار ایچ کے ترجمان کیلسی ڈی کلیو نے کووڈ-۱۹ کی وبا کے بارے میں کہا کہ "ہم ابھی بھی اسی میں ہیں وبا اب بھی موجود ہے۔"

گزشتہ ماہ  جاری ہونے والے ایک گیلپ پول کے مطابق 34 فیصد امریکیوں کا خیال ہے کہ امریکہ میں وبائی صورتحال ختم ہو چکی ہے۔