نسلی ناانصافی کے خلاف امریکی کارکن اپنی تنظیموں پر اعتماد کھو رہے ہیں، سروے رپورٹ

2022/06/15 18:17:21
شیئر:

کمیونیکیشن فرم ایڈل مین کے حالیہ اعداد و شمار کے مطابق، نسل پرستی کے حوالے سے ملازمین کے اپنے آجروں پر بھروسے میں گزشتہ سال کے دوران کمی ہوئی  ہے، خاص طور پر سیاہ فام اور ایشیائی نژاد ملازمین کا یہ ماننا ہے کہ اداروں اور تنظیموں میں نسل پرستی موجود ہے۔