بھارتی ریاست آسام میں سیلاب کے باعث 63 افراد ہلاک

2022/06/19 16:16:20
شیئر:

حالیہ دنوں بھارتی ریاست آسام میں مسلسل بارشوں کی وجہ سے سیلاب کا سامنا ہے جس کے باعث 19 جون تک 63 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ آسام اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی 18 تاریخ کو جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق، سیلاب سے 32 علاقوں میں تیس لاکھ  سے زائد  افراد اور 4291  گاؤں متاثر ہوئے ہیں۔