چین کی جانب سے نئے آزمائشی سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ

2022/06/22 16:09:02
شیئر:


بائیس جون کو چین نے جیو چھوان سیٹلائٹ لانچنگ سنٹر سے ٹھیان شنگ۔ون  آزمائشی سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں لانچ کیا۔ سیٹلائٹ مقررہ مدار میں کامیابی سے داخل ہوگیا۔یہ سیٹلائٹ خلائی ماحول سے متعلق تحقیقی کوششوں کو آگے بڑھائے گا۔