ہانگ کی مادر وطن کو واپسی کی 25 ویں سالگرہ کی شاندار تیاریاں جاری

2022/06/27 15:56:23
شیئر:

ہانگ کانگ کی مادر وطن کو واپسی کی 25 ویں سالگرہ منانے کے لیے، حالیہ  دنوں میں ہانگ کانگ میں مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ 
اس حوالے سے خیرمقدمی مقامات ، ایل ای ڈی لائٹ شو، خیر سگالی کے نعروں سے آراستہ بینرز اور جھنڈے ہر طرف نظر آرہے ہیں ۔ عام شہری تہوار کے ماحول کو محسوس کرتے ہوئے اس  خوشی سے بھر پور انداز میں لطف اندوز ہو رہے  ہیں ۔