حیرت انگیز ہانگ کانگ سیریز:بین الاقوامی اسٹیج پر شان و شوکت کے لمحات!

2022/06/27 15:52:16
شیئر:

مادر وطن میں واپسی کے بعد سے، ہانگ کانگ کے لوگوں نے اہم بین الاقوامی اسٹیج پر اپنی صلاحیتوں کابھرپور مظاہرہ کیا ہے۔
نومبر 2006 میں، مارگریٹ چھن ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی ڈائریکٹر جنرل منتخب ہوئیں، اقوام متحدہ کے تحت کسی بین الاقوامی ادارے کا چارج سنبھالنے والی پہلی چینی بنیں۔
2020 سے 2021 تک ہانگ کانگ کے پانچ نوجوان سرکاری ملازمین یکے بعد دیگرے اقوام متحدہ کے نظام میں خدمات انجام دینے لگے۔
ستمبر 2021 میں، ہانگ کانگ کے 5 نوجوان بین الاقوامی قانونی اداروں میں خدمات انجام دینے لگے۔
جنوری 2022 میں، ہانگ کانگ کے بدعنوانی  کے خلاف کمشنر بائی یون لیو کو انسداد بدعنوانی کی بین الاقوامی ایسوسی ایشن کے نئے چیئرمین کے طور پر منتخب کیا گیا.