یانگ جے چھی پاکستان، متحدہ عرب امارات، زمبابوے اور موزمبیق کا دورہ کریں گے

2022/06/30 00:36:21
شیئر:


 وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ  لی جیان نے اعلان کیا کہ پاکستان، متحدہ عرب امارات، زمبابوے اور موزمبیق کی حکومتوں کی دعوت پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے خارجہ امور کمیشن کے دفتر کے ڈائریکٹر یانگ جے چھی  انتیس  جون سے چار جولائی تک مذکورہ بالا چار ممالک کا سرکاری دورہ کریں گے۔