پھنگ لی یوان نے ہانگ کانگ کے ویسٹ کولون کلچرل ڈسٹرکٹ کے ثقافتی مرکز کا دورہ کیا

2022/07/01 18:37:44
شیئر:

30 جون کی سہ پہر، صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ محترمہ  پھنگ لی یوان نےہانگ کانگ کے ویسٹ کولون کلچرل ڈسٹرکٹ میں مقامی اوپرا  کے سینٹر کا دورہ کیا اور   کلچرل ڈسٹرکٹ کی بنیادی صورت حال اور ترقی کی تاریخ کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔دورے کے دوران انہوں نے مرکز میں روایتی کاغذی فن پاروں اور دیگر ثقافتی اور تخلیقی مصنوعات بنانے والے   نوجوان رضاکاروں کے ساتھ خوشگوار گفتگو کی۔