چینی ٹیم نے تیراکی کی عالمی چیمپئن شپ میں ڈائیونگ کے تمام 13 گولڈ میڈلز جیت لیے

2022/07/04 15:03:14
شیئر:

دو ہزار بائیس بوداپیسٹ سوئمنگ ورلڈ چیمپئن شپ میں مردوں کے سنگل 10 میٹر پلیٹ فارم فائنل میں،چینی کھلاڑی یانگ جیان نے کامیابی سے اپنے ٹائٹل کا دفاع کیا اور چینی ڈائیونگ ٹیم کے لیے آخری گولڈ میڈل حاصل کیا۔ اب تک چینی ٹیم عالمی چیمپئن شپ کے ڈائیونگ مقابلوں میں تمام 13 گولڈ میڈلز جیت چکی ہے۔