وین تھیئن تجرباتی ماڈیول کے فلائٹ مشن کا لوگو جاری کر دیا گیا

2022/07/18 15:24:29
شیئر:

چینی خلائی اسٹیشن کا پہلا تجرباتی ماڈیول خلا میں جانے والا ہے۔ وین تھیئن نامی اس  تجرباتی ماڈیول کے فلائٹ مشن کے نفاذ کے موقع پر، چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس نے حال ہی میں فلائٹ مشن کا لوگو باضابطہ طور پر جاری کیا۔