شی جن پھنگ کا فوج کو مضبوط بنانے کے لیے افرادی تربیت پر زور

2022/07/29 18:26:47
شیئر:

اٹھائیس جولائی کوسی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو میں  نئے عہد میں چینی فوج کو مضبوط بنانےکے موضوع پر ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا ۔ اجلاس میں  چینی صدر شی جن پھنگ نے نئے عہد میں فوج کو مضبوط بنانے کے لیے افرادی قوت کی تربیت پر زور دیا تاکہ چینی فوج کو دنیا کے صف اول کی  فوج بنایا جائے۔