تھیان جن میں ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن ڈویلپمنٹ کی پہلی عالمی کانفرنس کا انعقاد

2022/08/19 16:05:13
شیئر:

انیس اگست کو چین کے ساحلی شہر تھیاجن میں، ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن ڈویلپمنٹ کی پہلی عالمی کانفرنس کا آغاز ہوا ۔ چین کے زیر اہتمام پیشہ ورانہ تعلیم کے شعبے میں ہونے والی یہ کانفرنس  بڑے بین الاقوامی اثر و رسوخ کی حامل ہے۔ 

کانفرنس آن لائن اور آف لائن منعقد کی جا رہی ہے۔ دنیا بھر سے 123 ممالک اور خطوں کے تقریباً 700 نمائندوں نے کانفرنس میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کروائی ہے۔اس کانفرنس کے انعقاد سے متعلقہ تجربات کا اشتراک کیا جا سکتا ہے۔
اسی دن پیشہ ورانہ تعلیم میں صنعت سازی اور تعلیم کے انضمام کی ایکسپو کا بھی آغاز ہوا۔