ملکہ کی جانب سے باضابطہ تقرری ، لز ٹرس برطانیہ کی نئی وزیر اعظم بن گئیں

2022/09/06 19:59:33
شیئر:

چھ ستمبر کو  لز ٹرس، ملکہ الزبتھ دوم  کی جانب  سے باضابطہ تقرری قبول کر کے برطانیہ کی نئی وزیر اعظم بن گئی ہیں۔47 سالہ لز ٹرس برطانیہ کی تاریخ میں تیسری خاتون وزیر اعظم  ہیں۔