وسائل کے تحفظ کو جامع طور پر مضبوط کیا جائے گا،شی جن پھنگ

2022/09/06 19:56:58
شیئر:

چینی صدر شی جن پھنگ نے کمیونسٹ پارٹی آف چائںا کی مرکزی کمیٹی کےجامع اصلاحاتی کمیشن کے ستائیسویں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ کلیدی اور بنیادی ٹیکنالوجیز کے حصول کے لیے نئے ملک گیر نظام کو بہتر بنایا جائے گا اور وسائل کے تحفظ کو جامع طور پر مضبوط کیا جائے گا۔