چینی صدر شی جن پھنگ ایس سی او کی 22 ویں سربراہی سمٹ میں شرکت کریں گے

2022/09/12 15:58:05
شیئر:

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے بارہ تاریخ کو بتایا کہ صدر شی جن پھنگ چودہ سے سولہ ستمبر تک شنگھائی تعاون تنطیم کی  22 ویں سربراہی سمٹ میں شریک ہوں گے اور قازقستان اور ازبکستان کے سرکاری دورے کریں گے۔