جو بائیڈن کی جانب سے افغانستان کی امریکی 'غیر نیٹو اہم اتحادی' کی حیثیت کی منسوخی

2022/09/24 15:06:31
شیئر:
مقامی وقت کے مطابق 23  ستمبر کو، وائٹ ہاؤس نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ  کہ امریکی صدر جو  بائیڈن نے امریکہ کے "غیر نیٹو اہم اتحادی" کے طور پر افغانستان کی حیثیت کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔