کنفیوشس کے وہ مشہور اقوال جن کا حوالہ کئی ممالک کے سیاستدانوں نے بھی دیا ہے

2022/09/28 14:56:02
شیئر:

28 ستمبر 2022 کو کنفیوشس کی پیدائش کی 2573 ویں سالگرہ ہے۔کنفیوشس کی فکر نے چین اور دنیا پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔ان کا نہ صرف چین میں احترام کیا جاتا ہے بلکہ مختلف ممالک میں ان کے لاتعداد مداح ہیں ۔ کئی ممالک کے سیاستدان بھی  گفتگو میں  کنفیوشس کے بعض مشہور اقوال کا حوالہ دیتے ہیں ،  جن کی  مثالیں مندرجہ ذیل ہیں۔

فوجی دستوں کو اپنے کمانڈر سے محروم کیا جا سکتا ہے لیکن سپاہی کو اپنے دل کی طاقت اور پختہ عزم سے محروم نہیں کیا جا سکتا

دنیا کے تمام لوگ  بھائی بھائی ہیں

 وقت پر اور مسلسل سیکھو اور خوش رہو

جاننا تو جاننا ہے اور اگر آپ نہیں جانتے تو  تسلیم کر لیں  کہ آپ نہیں جانتے۔یہی عقلمندی ہے