افغانستان میں امریکی فوجی کارروائیوں میں مارے جانے والے افغان باشندوں کے ورثا انصاف کے منتظر

2022/10/11 15:40:19
شیئر:
اے اے میڈیا کے مطابق افغانستان میں امریکہ کی 20 سالہ فوجی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والے ہزاروں افغانوں کے اہل خانہ تاحال انصاف کے منتظر ہیں۔امریکہ کی "دہشت گردی کے خلاف جنگ" کی آڑ میں ان دو دہائیوں کے دوران 47 ہزار سے زائد شہریوں نے اپنی جانوں سے ہاتھ دھوئے ہیں جبکہ 3846 شہری ایسے بھی ہیں جو  امریکہ کے لئے کام کرتے ہوئے ہلاک ہوئے ہیں ۔