چینی صدر شی جن پھنگ کی قیادت سی پی سی رہنماؤں کا سی پی سی کے تاریخی مقامات کا دورہ

2022/10/27 17:26:42
شیئر:

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ،صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیرمین شی جن پھنگ نے ستائیس تاریخ کو سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے مستقل ارکان کی ہمراہ صوبہ شیان شی کے شہر  یان آن میں سی پی سی کے تاریخی مقامات کا دورہ کیا۔