14 ویں چائنا ایئر شو کاآج سے آغاز

2022/11/08 17:38:37
شیئر:

8 تاریخ کی صبح ، 14 ویں چین ایوی ایشن نمائش کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے بعد ،چین کے ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹکنالوجی گروپ نے متعدد محکموں ، مقامی حکومتوں اور انٹرپرائز گروپس کے ساتھ متعدد تعاون کے معاہدوں اور  آئندہ تعاون کے  منصوبوں پر دستخط کیے ، جن کا حجم  50 بلین یوآن سے زیادہ ہے۔ دستخط شدہ منصوبوں میں ایرو اسپیس ، دفاعی اور ایرو اسپیس ٹکنالوجی ایپلی کیشن اور سروس انڈسٹری شامل ہیں۔