کیوبا کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور صدر مملکت ڈیاز کانل چین کا دورہ کریں گے

2022/11/21 10:15:06
شیئر:


چین کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے اعلان کیا کہ صدر مملکت شی جن پھنگ کی دعوت پر کیوبا کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور جمہوریہِ کیوبا کے صدر مملکت ڈیاز کانل 24سے 26 نومبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔