موسم سرما میں لین جی کے دل کش مناظر

2022/11/26 16:34:29
شیئر:

یہ چین کے خود اختیار  علاقے  تبت کا شہر لین جی ہے،  جو جنوب مغربی چین میں واقع ہے۔ موسم سرما کے اوائل میں ، موسم خزاں کے باقی رنگ ، مہاجر پرندے ، دریا ، اور برف سے ڈھکے پہاڑ "گرم موسم سرما" کے دل کش مناظر بن جاتے ہیں۔