"اولمپک گولڈن رنگ ایوارڈ" چائنا میڈیا گروپ کے نام

2022/12/01 16:09:20
شیئر:

 

30 نومبر کو ، بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے لوزان ، سوئٹزرلینڈ میں "اولمپک گولڈن رنگ ایوارڈ" کی تقریب منعقد کی۔ چائنا میڈیا گروپ کے  چار پروگرامزاور  منصوبوں نے  بالترتیب "بہترین اولمپک پروگرام ایوارڈ" میں  طلائی تمغہ،"بہترین پائیدار مینجمنٹ ایوارڈ" کی درجہ بندی میں طلائی تمغہ ،"بہترین جدت طرازی / سیٹ ڈیزائن ایوارڈ"  کے درجے میں  چاندی کا ایوارڈ اور  "بیسٹ براڈکاسٹ پروموشن ایوارڈ" کے سلسلے میں  چاندی کا  ایوارڈ جیتا۔

اولمپک گولڈن رنگ ایوارڈ ایک بین الاقوامی مقابلہ ہے جو بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی طرف سے اولمپک مواصلات کے غیر معمولی کام کو فروغ دینے اور حوصلہ افزائی کے لیے منعقد کیا جاتا ہے۔