کامریڈ جیانگ زے من کی یاد میں تعزیتی تقریب

2022/12/06 11:14:28
شیئر:

6 دسمبر کو صبح 10 بجے ، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی ، نیشنل پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی ، اسٹیٹ کونسل ، چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی ، اور مرکزی فوجی کمیشن نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے سابق صدر مرحوم جیانگ زے من کے لیے ایک تعزیتی  تقریب  منعقد کی  جس میں  شرکا نے تین منٹ کی خاموشی اختیار کی۔