عراق کے صوبے کرکوک میں دہشت گرد حملے میں نو افراد ہلاک

2022/12/19 15:54:15
شیئر:

 مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی وقت کے مطابق  18 دسمبر  کو, شمالی عراقی صوبے کرکوک میں دہشت گردی کا ایک  حملہ ہوا۔ عراقی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا کہ اس حملے میں عراق کی  وفاقی پولیس فورسز کو نشانہ بنایا گیا۔

عراقی انٹیلی جنس ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حملے میں ایک میجر سمیت نو افراد ہلاک ہوئے۔