وبائی صورتحال میں ترقی کے مطابق متعلقہ اقدامات کو مستقل طور پر بہتر بنایا جائے گا ۔ وزارت خارجہ

2022/12/22 16:57:11
شیئر:

بائیس تاریخ کو وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ایک رپورٹر نے سوال کیا کہ  ہانگ کانگ میڈیا کے مطابق  چینی حکومت اگلے سال 3 جنوری کے بعد انٹری قرنطینہ پالیسی کو ایڈجسٹ کرے گا، کیا چین اس بات کی تصدیق کرسکتا ہے تو ۔

اس حوالے سے وزارت خارجہ کی   ترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ ہم وبائی صورتحال میں ترقی کے حوالے  سرحد پار اہلکاروں کی نقل و حمل کو آسان بنانے کے لئے مختلف انتظامات کو بہتر بنانا جاری رکھیں گے۔