صدر شی جن پھںگ نئے سال 2023 کا پیغام دیں گے

2022/12/30 11:39:56
شیئر:

چین کے صدر شی جن پھنگ 31 تاریخ کو شام 7 بجے چائنا میڈیا گروپ اور انٹرنیٹ کے ذریعے نئے سال کا پیغام دیں گے۔

سی سی ٹی وی جامع چینلز، نیوز چینلز، چینی بین الاقوامی چینلز، 4 کے چینلز، چائنا انٹرنیشنل ٹیلی ویژن کے غیر ملکی زبانوں کے چینلز، چائنا نیشنل ریڈیو، چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے ساتھ ساتھ پیپلز نیٹ ورک، سنہوا نیٹ ورک، سی سی ٹی وی نیوز اے پی پی اور دیگر ویب سائٹس اور بڑے مرکزی نیوز میڈیا کے میڈیا پلیٹ فارمز صدر شی کا پیغام  نشر کریں گے۔