لبنان میں چین کے امن دستوں کا قومی پرچم سربلند کر کےنئے سال کو خوش آمدید

2023/01/01 16:18:03
شیئر:

یکم جنوری  دو ہزار تیئیس کو لبنان میں چین کے امن دستوں نے نئے سال کا خیرمقدم کرنے کے لیے قومی پرچم بلند کرنے کی تقریب منعقد کی۔

 چین کے امن دستے  لبنان میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے سلسلے میں دو ہزار چھ سے اہم خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔