جشن بہار کے لئے شاپنگ کا آغاز

2023/01/10 14:51:01
شیئر:

جشن بہار منانے کے لئے قبل از وقت  خریداری بشمول کھانے پینے، پہننے اور  استعمال کرنے کی اشیاء چینی عوام کے لئے ایک ناگزیر اولین ترجیح ہے اور یہ ایک خوشگوار سرگرمی بھی ہے۔ جشن بہار  کے لئے ضروری اشیاء  کو مجموعی طور پر "نین ہو " کے نام سےجانا جاتا ہے، آئیے چین بھر میں  نین ہو  کی پررونق مارکیٹوں پر ایک نظر ڈالتے ہیں.