جشنِ بہار کی بڑی سرخ لالٹین

2023/01/13 15:14:36
شیئر:

سرخ رنگ جشن بہار کے تہوار کا علامتی نشان ہے ۔ بڑی سرخ لالٹینیں جو خوشی اور خوشحالی کی علامت ہیں، اس وقت چین کی  سڑکوں پر لٹکی ہوئی دکھائی دیتی ہیں، اور یہ تہوار کےماحول اور فضا  کو اور دوبالا کرتی ہیں۔