"2023 اسپرنگ فیسٹیول گالا" کی چوتھی ریہرسل مکمل

2023/01/17 09:36:39
شیئر:

16 جنوری کو چائنا میڈیا گروپ کے "2023 اسپرنگ فیسٹیول گالا " نے "خوشی، مبارک اور دلکشی" کے تھیم کے تحت چوتھی ریہرسل کامیابی سے مکمل کی۔آرٹ اور ٹیکنالوجی کا شاندار امتزاج، روایت اور جدیدیت کا ملاپ، اور متعدد ڈیبیو پروگراموں کے ذریعے منفرد تخلیقی صلاحیتوں کا اظہار کیا گیا ہے۔اسپرنگ فیسٹیول گالا کے اسٹیج پر متعدد گلوکار ،نغمہ نگار اور بہترین اداکار بھی پہلی بار جلوہ گر ہوئے، جنہوں نے پورے شو  کو چار چاند لگا دیئے۔