صوبہ جیانگ سو میں 14ویں نیشنل پیپلز کانگریس کے نمائندوں کا انتخاب کیاگیا، شی جن پھنگ کامتفقہ طور پر انتخاب

2023/01/20 10:49:53
شیئر:

15 سے 19 جنوری تک صوبہ جیانگ سو کی 14ویں قومی عوامی کانگریس کا پہلا اجلاس شہر نان جنگ میں منعقد ہوا۔اجلاس میں صوبہ جیانگ سو کی 14ویں قومی عوامی کانگریس کے نمائندوں کا انتخاب کیا گیا۔ جیانگ سو میں مرکزی حکومت کی طرف سے نامزد کردہ نمائندہ امیدوار شی جن پھنگ کو 14ویں نیشنل پیپلز کانگریس کے نمائندے کے طور پر متفقہ ووٹوں سے منتخب کیا گیا۔