چائنا ریڈ کراس سوسائٹی کی طرف سے ملاوی اور موزمبیق کی ریڈ کراس سوسائیٹیز کے لیےہنگامی نقد امداد

2023/03/23 10:39:23
شیئر:

حال ہی میں سمندری طوفان فریڈی، ملاوی اور موزمبیق میں بھاری جانی و مالی نقصان کا باعث بنا ہے۔ چائنا ریڈ کراس سوسائٹی نے ملاوی ریڈ کراس سوسائٹی کو 100،000 امریکی ڈالر اور موزمبیق ریڈ کراس سوسائٹی کو 50،000 امریکی ڈالر کی نقد امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہےتاکہ امدادی کاموں کے سلسلے میں متاثرہ ممالک کی مدد کی جا سکے۔