جشن بہار کے دوران سفر کرنے والے چینی دنیا کے لئے قوت محرکہ بن رہے ہیں: سی آر آئی کا تبصرہ

CRI2019-02-09 16:08:25

جشن بہار کے دوران سفر کرنے والے چینی دنیا کے لئے  قوت محرکہ بن رہے ہیں: سی آر آئی کا تبصرہ

جشن بہار کے دوران سفر کرنے والے چینی دنیا کے لئے قوت محرکہ بن رہے ہیں: سی آر آئی کا تبصرہ

چین کے روایتی تہوار جشن بہار کو عالمی سطح پر بہت زیادہ توجہ دی جارہی ہے۔ اس روایتی تہوار کو منانے کے لیے غیرملکی سفر اختیار کرنے والوں کی تعداد میں بھی ایک بڑا اضافہ ہو رہا ہے۔یوں چینی لوگوں کے لیے خوشی کا یہ موقع چین اور مختلف ممالک کے درمیان تبادلوں اور رابطوں کا ذریعہ بھی بن چکا ہے۔

جشن بہار کے دوران سفر کرنے والے چینی دنیا کے لئے  قوت محرکہ بن رہے ہیں: سی آر آئی کا تبصرہ

جشن بہار کے دوران سفر کرنے والے چینی دنیا کے لئے قوت محرکہ بن رہے ہیں: سی آر آئی کا تبصرہ

سن 2018 کے دوران چینی باشندوں کی اوسط آمدنی اٹھائیس ہزار دو سو اٹھائیس چینی یوان بنی جو پچھلے سال سے چھ اعشاریہ پانچ فیصد زیادہ رہی۔آمدنی میں اضافہ کے باعث زیادہ سے زیادہ چینی لوگ جشن بہار منانے کے لیے غیرملکی سیروسیاحت کا انتخاب کرتے ہیں۔چین کے متعلقہ سیاحتی اداروں کے اندازے کے مطابق 2019 کے جشن بہار کے دوران چینی باشندوں کے غیرملکی ٹرپس ستر لاکھ سے زائد ہونگے۔عالمی اقتصادی بحالی کے عمل میں سیاحتی صنعت اقصادی اضافے اور ترقی کے لئے ضروری سمجھی جانے والی قوتوں میں ایک بڑی قوت محرکہ ہے ۔ سن 2013 سے اب تک گذشتہ پانچ برسوں سے چین مسلسل دنیا بھر میں غیرملکی سیاحوں کا سب سے بڑا منبع رہا ہے۔2018میں چینی لوگوں کے غیرملکی ٹرپز کی تعداد چودہ کروڑ سے زائد رہی ۔

جشن بہار کے دوران سفر کرنے والے چینی دنیا کے لئے  قوت محرکہ بن رہے ہیں: سی آر آئی کا تبصرہ

جشن بہار کے دوران سفر کرنے والے چینی دنیا کے لئے قوت محرکہ بن رہے ہیں: سی آر آئی کا تبصرہ

جشن بہار کے دوران سفر کرنے والے چینی دنیا کے لئے  قوت محرکہ بن رہے ہیں: سی آر آئی کا تبصرہ

جشن بہار کے دوران سفر کرنے والے چینی دنیا کے لئے قوت محرکہ بن رہے ہیں: سی آر آئی کا تبصرہ

سیاحتی منزلوں کے لیے چینی سیاحوں کی اقتصادی خدمات میں خاطرخواہ اضافہ ہوا ہے۔پچھلے سال چینی سیاحوں کی جانب سے انڈونیشیا کے لیے ٹرپس بیس لاکھ تھے اور ایک ٹرپ کے دوران تقریباً گیارہ سو ڈالرز خرچ کیے جاتے تھے ۔اس کے علاوہ برطانیہ کے اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ 2017 کے دوران برطانیہ میں چینی سیاحوں کے اخراجات کا حجم نوے کروڑ ڈالرز سے زیادہ تھا۔برطانوی محکمہ سیروسیاحت نے چین کو دنیا میں سب سے زیادہ اہمیت رکھنے والا سیاحوں کا منبع ملک قرار دیا ہے۔

جشن بہار کے دوران سفر کرنے والے چینی دنیا کے لئے  قوت محرکہ بن رہے ہیں: سی آر آئی کا تبصرہ

جشن بہار کے دوران سفر کرنے والے چینی دنیا کے لئے قوت محرکہ بن رہے ہیں: سی آر آئی کا تبصرہ

دوسری طرف چین بھی دنیا کی سب سے زیادہ پوشیدہ صلاحیت رکھنے والی سیاحتی مارکیٹ موجود ہے۔بیجنگ ، شنگھائی اور شینزن کو دنیا کے دس اہم ترین سیاحتی مقامات میں شامل کیا گیا ہے۔چین نے سیاحتی شعبے کے مزید فروغ کے لئے کھلے پن کے کئی اہم اقدامات جاری کیے ہیں۔

جشن بہار کے دوران سفر کرنے والے چینی دنیا کے لئے  قوت محرکہ بن رہے ہیں: سی آر آئی کا تبصرہ

جشن بہار کے دوران سفر کرنے والے چینی دنیا کے لئے قوت محرکہ بن رہے ہیں: سی آر آئی کا تبصرہ

Not Found!(404)