چین کی خارجہ پالیسی پر سی آر آئی کا تبصرہ

CRI2019-03-08 20:06:05

چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے آٹھ تاریخ کو بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس میں چین کی خارجہ پالیسی کے بارے میں نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیے۔جس پر سیآر آئی کے تجزیہ نگار نے تبصرہ کرتے ہوئےخیال ظاہر کیا کہ چینی وزیر خارجہ نے دنیا کی مستقبل کی ترقی کے بارے میں چین کی گہری سوچ کا اظہار کیااور یہامید بھی ظاہر کی ہے کہ چین عالمی انتظام و انصرام میں زیادہ اہم کردار ادا کرنا چاہتاہے۔
تبصرے میں نشاندھی کی گئیکہ چینی کمیونسٹ پارٹی کی قیادت میں، چینی عوام نےدسویں سالوں کی جدوجہد کرکے اصلاحات اور کھلے پن کے لانگ مارچ میں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں اور تقریبااسیکروڑ آبادی کو غربت سے چھٹکارا دیا ہے.آج چین دنیا کی دوسری بڑی معیشت بن گئیہے جو انسانی معاشرے کی ترقی میں ایکمعجزہ ہے. چین کے ترقیاتی ماڈل کو زیادہ سے زیادہ ترقی پذیر ممالک کی طرف سے تسلیم کیا گیا ہے .قدیم زمانے سے ہی چینی قوم پوری دنیا کے لیے اپنی ذمہ داری تسلیم کرتی اور نبھاتی رہی ہے۔نئے عہد میں دنیا کی ترقی کے لیے چینی قیادت نے شراکت داری اورمشترکہ خوشحالی کا تصور پیش کیا ہے ۔اس لیے لوگوں کو یقین ہے کہ چین پرامن ترقی کے راستے پر گامزن رہیگا، تعاون اور مشترکہ خوشحالی کے تصور کی روشنی میں عملی اقدامات اخیتار کریگا ، موجودہ بین الاقوامی نظام کی حفاظت کریگا اور زیادہ بین الاقوامی ذمہ داری سنبھالیگا۔

Not Found!(404)