ٹیرف دو دھاری تلوار ہے۔سی آر آئی کا تبصرہ

CRI2019-05-10 15:38:54

امریکی حکومتکی جانب سےدو کھرب مالیت کی چینی مصنوعات پر اضافی ٹیرف لگانےکے اعلانپر چیننے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے جوابی اقدمات اختیار کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔سی آر آئی کے تجزیہ نگار نے اپنے ایک تبصرے میں یہ خیال ظاہر کیا کہ اس افسوسناکصورتحال کی اصل وجہ امریکی حکومت کی امریکہ فرسٹ کی پالیسی اور باہمی احترام اور برابری کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔
اس سے پہلے امریکہ نے بار ہا کہا ہے کہ امریکہ اور چین ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کرنے والے ہیں تاہم اسی موقع پر ہی امریکہ نے اچانکمحصولات کو اپ گریڈ کرنےکا اعلان کیاجو اپنی عالمی ذمہ داریوں اورکثیرالطرفہ عالمی تجارتی نظام اور ضوابط کےبھی خلافہے۔اس سے چین اور امریکہ اور پوری دنیا کے مفادات کو مزید نقصان پہنچے گا. اس لیے امریکی عوام سمیت عالمیبرادری کی طرف سے اس اقدام کیسخت مخالفت کی گئی ہے.امریکی چیمبر آف کامرس کے صدر تھامس ڈونہو نے تجارتی جنگ کی مخالفت کرتےہوئے کہا کہ امریکی باشندےاور امریکی کمپنیاں ہیآخر میں یہ اضافی ٹیرف ادا کریں گے۔
امریکہ نے ایک بار پھر چین کی ترقی کو روکنے کی کوشش میں ٹیرف کی تلوار اٹھائی، لیکن یہ کامیاب نہیں ہوگا. لوگوں نے دیکھا ہے، چین نے مناسب طریقے سے جواب دیا ہے اور تجارتی کش مکش سے نمٹنےکے لئےچینی معیشت کی قوت ، معاشرے اور عوام کی ہمت بہت بڑھ گئیہے. اب چین کے لئے تمام پہلوؤں میں زیادہ مثبت سگنل دیکھنے میں آ رہے ہیں. ہر کسی آزمائش سے نمٹنے کی چین کی صلاحیت اور قوت کافی مضبوط ہو چکی ہے . توقع ہے کہ چین اپنا کام اچھی طرح انجامدیگا ، اپنیاصلاحات کونئی بلندی تک پہنچائےگا اور دنیا کی ترقی کے لیے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرےگا۔


Not Found!(404)