جدید ترین سائنس و ٹیکنالوجی کے ذریعے مستقبل کی ترقی : سی آر آئی کا تبصرہ

CRI2019-11-08 18:15:08

جدید ترین سائنس و ٹیکنالوجی کے ذریعے مستقبل کی ترقی : سی آر آئی کا تبصرہ

چین کی دوسری بین الاقوامی درآمدی ایکسپو میں متعدد جدیدترین سائنس و ٹیکنالوجی کی حامل مصنوعات پہلی مرتبہ لوگوں کے سامنے پیش کی گئیں جو نمائش میں توجہ کا مرکز بن گئی ہیں ۔ یہ ایجادات لوگوں کی طرز زندگی میں تبدیلی اور عالمی معیشت کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے ۔

سائنس و ٹیکنالوجی اور ایجادات ترقی کی پہلی قوت ہیں ۔ بڑی تعداد میں جدید سائنس و ٹیکنالوجی کی حامل مصنوعات کی ایکسپو میں شمولیت اور ان کے کاروبار کی وجہ چین کی وسیع منڈی ہے ۔ اس وقت چین اعلی معیار ی ترقی کی طرف جارہا ہے ۔ چین کو صنعتوں کی ترقی کے لیے جدید ٹیکنالوجی درکار ہے ۔ علاوہ ازیں چین کی منڈی اتنی بڑی ہے جسے کوئی بھِی نظر اندز نہیں کر سکتا ۔ تبصرے میں کہا گیا ہے کہ جدید سائنس و ٹیکنالوجی اورتخلیق کے تحفظ کے لیے چین نے علمی اثاثوں کے شعبے کی ترقی کے لیے بھر پور کوشش کی ہے جس کو بیرونی کمپنیاں قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہیں ۔


Not Found!(404)